ذبح کا طریقہ
ممکن ھو تو قبلہ رخ لٹا کر خود بھی قبلہ رخ رھیں تیز چھری سے بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر چھری چلائیں گلے کی چار رگیں کاٹیں
1
نرخرہ:سانس کی نالی
2
خوراک کی نالی
3۔4
دو شہ رگیں
اگر ان چار میں سے تین رگیں کٹ گئیں تو بھی قربانی درست اور گوشت حلال ھے البتہ اگر صرف دو رگیں کٹیں تو جانور مردار اور گوشت حرام ھے
حوالہ
چار سو اھم مسائل
© Copyright 2025, All Rights Reserved