۲۔
ذکر الیہود (یہود کا ذکر
یہود توریت پر ایمان رکھتے تھے ان کی گمراھیاں یہ تھیں
یہود کی گمراھیاں
(۱)
توریت کے احکام میں لفظی یا معنوی تحریف کرنا
(۲)
توریت کی آیات کو چھپانا
(۳)
اپنی طرف سے گھڑ کر توریت میں ایسی چیزوں کا الحاق کرنا جو اس میں نہ ہوں
(۴)
احکامِ توریت کے نفاذ واتباع میں سستی و لاپرواھی برتنا
(۵)
اپنے مذھب کے ساتھ تعصب میں شدت اختیار کرنا
(۶)
نبی ﷺ کی رسالت کو بعید سمجھنا
(۷)
اللہ تعالی اور نبی ﷺ کی شان میں گستاخی و طعنہ زنی کرنا
(۸)
بخل ، حرص وغیرہ بیماریوں میں مبتلا ہونا
یہود کی گمراھیوں کی تفصیل
(انتظار فرمائیں)
© Copyright 2025, All Rights Reserved