اسمگلنگ
حوالہ: احسن الفتاوی ج8ص95
اسمگلنگ میں حکومت کے قانون کی خلاف ورزی، ملک کا نقصان اور عزت کا خطرہ ہے، اس لئے ناجائز ہے، ایسے مال کی خرید و فروخت اور اس میں تعاون کرنا بھی ناجائز ہے۔مگر اس کے منافع حرام نہیں۔۔۔الخ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
© Copyright 2025, All Rights Reserved