• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

ساتواں لمعہ

ساتواں لمعہ

لام کے قاعدوں میں

(۱)

لفظ اللہ کا جو لام ہے اس سے پہلے اگر زبر یا پیش ہو تو اس لام کو پُر یعنی موٹا پڑھیں گے۔ جیسے

اَرَادَ اللّٰہُ  ۔  رَفَعَہُ   اللہ۔ اَللّٰھُمّ

(۲)

اگر لفظ اللہ کے لام سے پہلے والے زیر والا حرف ہو تو اس لام کو باریک پڑھیں گے۔ مثلاً بِسْمِ اللّٰہ

(۳)

لفظ اللہ کے لام کے سوا باقی تمام لام باریک پڑھیں جائیں گے۔ جیسے مَاوَلّٰھُمْ اور کُلّہٗ

© Copyright 2025, All Rights Reserved