• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

صحابہ کرام کی خصوصیت

 

صحابہ کرام ؓ  کی  خصوصیت

صحابہ کرام جس مقدس گروہ کا نام ہے وہ امت کے عام افرادورجال کی طرح نہیں وہ رسول اللہ  ﷺ اور امت کے درمیان ایک مقدس واسطہ ہونے کی وجہ سے ایک خاص مقام اور عام امت سے امتیاز رکھتے ہیں۔ یہ مقام و امتیاز ان کو قرآن و سنت کی نصوص و تصریحات کا عطا کیا ہوا ہے اور اسی لئے اس پر امت کا اجماع ہے۔ اس کو تاریخ کی صحیح و سقیم روایات کے انبار میں کم نہیں کِیا جا سکتا اگر کوئی روایت ذخیرہ حدیث میں بھی ان کے اس مقام اور شان کو مجروح کرتی ہو تو وہ بھی قرآن و سنت کی نصوص صریحہ اور اجماع امت کے مقابلہ میں متروک ہو گی۔ تاریخی روایات کا تو کہنا کیا ہے۔

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved