رکوع اطمینان سے کرنا واجب ھے
کم از کم ایک بار اطمینان سے سبحان ربی العظیم کہنے کی مقدار رکوع کرنا واجب ھے اگر اس سے کم مقدار کا رکوع کیا تو دو صورتیں ہیں
(۱)
اگر بھولے سے کیا تو آخر میں سجدہ سہو کرے
(۲)
اگر جان بوجھ کر کیا یا نماز کی طرف بے التفاتی کی وجہ سے کیا تو نماز کا دوبارہ پڑھنا واجب ھے سجدہ سہو سے کام نہیں چلے گا
© Copyright 2025, All Rights Reserved