• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

قربانی کی کھال کا مصرف

قربانی کی کھال کا مصرف

قربانی کی کھال کی قیمت سے مسجد کی تعمیر و مرمت یا کسی اور نیک کام میں لگانا درست نھیں  صدقہ کرے۔قربانی کی کھال یا اسکی قیمت ایسے لوگوں کو دے جن کو زکوۃ دینا درست ھو۔ قربانی کے جانور کی رسی جھول وغیرہ سب صدقہ کردے۔گوشت چھیچھڑے چربی قصائی کو اجرت میں نہ دے بلکہ اجرت اپنے پاس سے علیحدہ دے

حوالہ

چار سو اھم مسائل

© Copyright 2025, All Rights Reserved