• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

قربانی کا وقت

قربانی کا وقت

قربانی کا وقت ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ سے لیکر بارھویں ذی الحجہ کی شام غروب آفتاب تک ھے  دن رات میں کسی بھی وقت قربانی کر سکتا ھے لیکن رات کو تب کرے اگر خوب روشنی کرلے اندھیرے میں نہ کرے ایسا نہ ھو کہ جانور کہ کوئی رگ کٹنے سے رہ جائے اور قربانی نہ ھو سب سے زیادہ ثواب عید کے دن قربانی کرنے کا ھے پھر 11 ذی الحجہ کو پھر 12 ذی الحجہ کو قربانی کرنے کا ھے شہر میں عید کی نماز سے پہلے قربانی جائز نھیں

© Copyright 2025, All Rights Reserved