• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

قربانی کے گوشت کا استعمال

قربانی کے گوشت کا استعمال

قربانی کا تمام گوشت خود بھی استعمال کر سکتا ھے دوست احباب رشتہ داروں کو بھی دے سکتا ھے۔ کافر کو بھی دے سکتا ھے۔ بہتر یہ ھے کہ ایک تہائی صدقہ کردے ۔  قربانی کی کھال خودبھی استعمال کر سکتا ھے مثلا ڈول جائے نماز مشکیزہ وغیرہ بنالے

حوالہ

چار سو اھم مسائل ص297

© Copyright 2025, All Rights Reserved