• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

قیام کا طریقہ

 

قیام میں مردوں کیلئے دونوں پائوں کو بالکل سیدھا رکھنا کہ انگلیاں قبلہ کی طرف سیدھی ہوں، سنت ھے۔ قیام میں دونوں پائوں کے درمیان چار انگل کا فاصلہ رکھنا بہتر ھے ضروری نہیں۔قیام میں نظر سجدہ کی جگہ رکھے بیٹھ کر نماز پڑھنے والا نظرگود میں رکھے۔

قیام میں کھڑے ہوں تو مردوں کیلئے یہ ھے کہ دونوں پائوں کی ایڑیوں میں جتنا فاصلہ ھو اتنا ھی فاصلہ پنجوں میں ھوعام طور پرمرد  اس میں غلطی کرتے ہیں ، خواتین کیلئے یہ ھے کہ قیام میں ایڑیوں کو ملا کر رکھیں اور پنجوں میں فاصلہ رکھیں

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved