• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

قرات کی فرض مقدار

 

کم از کم تیس حروف کی مقدار آیات تلاوت کرے (یہ اکیلے آدمی کے بارے میں ھے)

امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا سورۃ فاتحہ اور بعد کی سورۃ نہیں پڑھے گا بلکہ خاموش رھے گا۔ امام کے پیچھے قرات کرنا مکروہ تحریمی ھے

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved