• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

قیام کی فرضیت

 

 

فرض واجب اور سنت موکدہ نماز میں قیام مرد و عورت دونوں پر فرض ھے

 

نماز میں قیام کرنا یعنی کھڑے ھوکر نماز پڑھنا فرض ھے

 

اگربلاوجہ قیام چھوڑا تو نماز نہ ھوگی

 

قیام چھوڑنے کی دو جگہ اجازت ھے

(۱)

سہارا لے کر بھی کھڑا ھونے کی قدرت نہ ھو

(۲)

کھڑا تو ھوسکتا ھو مگر رکوع سجدہ پر قادر نہ ھو۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved