قعدہ میں بیٹھنے کا طریقہ
1
خواتین التحیات میں دونوں پیر دائیں طرف نکال کر بائیں پیٹھ؍سرین پر بیٹھے یعنی پیٹھ زمین پر رھے پیٹھ کو پائوں پر نہ رکھے
مرد اپنا دایاں پائوں کھڑا رکھے دائیں پائوں کی انگلیاں قبلہ رخ رکھے اور بایاں پائوں بچھا کر اس پر بیٹھ جائے(یعنی بائیں پائوں کو اپنی پیٹھ ؍سرین کے نیچے رکھے)بائیں پائوں کی انگلیوں کو بھی جس قدر ھو سکے قبلہ رخ رکھے
2
قعدہ میں دونوں ھاتھ اپنی رانوں پر رکھ لے ھاتھوں کی انگلیوں کے سرے گھٹنوں کے قریب اور قبلہ رخ رکھے (انگلیوں سے گھٹنوں کو مت پکڑے)
مرد انگلیاں اپنے حال پر رہنے دے(یعنی انگلیوں کو کھولنے یا بند کرنے کی کوشش نہ کرے)
خواتین انگلیوں کو ملا کر رکھیں
3
پھر التحیات مکمل پڑھے
قعدہ کے وقت نظر گود ہی کی طرف رکھنی چاہیئے
© Copyright 2025, All Rights Reserved