• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

عورتوں کا تقریبات میں جانا

عورتوں کا تقریبات میں جانا:

 

فی زماننا حالات کی خرابی کی وجہ سے بہتر تو یہی ہے کہ خواتین حجاب بالبیت پر عمل کریں اور تقریبات وغیرہ میں نہ جائیں۔ بہر حال خواتین کے لئے اپنے قریبی محرم رشتہ دار کے نکاح، ولیمہ، تعزیت، بیمار پرسی کے لئے جانادو شرائط کے ساتھ جائز ہے:  (اگر یہ شرائط پوری نہ ہوں تو خروج جائز نہیں

( ۱ )

گھر سے خروج کی شرعی شرائط کو ملحوظ رکھیں (یہ شرا ئط تفصیل سے لکھی جاچکی ہیں)

(۲)

جہاں جا رہی ہوں، اس جگہ منکرات، بدعات، محرمات نہ ہوں

© Copyright 2025, All Rights Reserved