• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

عورت کے لئے زیور اور انگوٹھی کا حکم

عورت کے لئے زیور اور انگوٹھی کا حکم

حوالہ: احسن الفتاوی ج8 ص70

عورت کے لئے انگوٹھی کے سوا دوسرا زیور ہر قسم کی دھات کا بنا ہواجائز ہے۔ انگوٹھی صرف سونے اور چاندی کی جائز ہے خواہ جس مقدار کی بھی ہو، دوسری کسی دھات کی جائز نہیں۔

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

© Copyright 2025, All Rights Reserved