نماز کا فدیہ
ایک دن میں مع وتر کے چھ نمازیں ہیں ، ایک نماز کا فدیہ 32ء2 کلوگرام گندم ہے، گیہوں کی قیمت کے برابر کوئی اور چیز دینا چاھیں تو وہ بھی دے سکتے ہیں، مگر نقد دینا افضل ہے۔(احسن الفتاوی ج3 ص33
میت کی طرف سے اس کی اولاد فدیہ دے سکتی ہے۔ جس وقت فدیہ ادا کریں گے ، اس دن کا نرخ (ریٹ) لگایا جائے گا۔(احسن الفتاوی ج3 ص45
© Copyright 2025, All Rights Reserved