• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

مردوں کیلئے رکوع کا طریقہ

 

مردوں کیلئے رکوع کا طریقہ

رکوع میں انگلیوں کو کھلا کرکے ان سے گھٹنوں کو پکڑے

دونوں ھاتھوں سے دونوں گھٹنوں کو سہارا دے

پشت ایسی سیدھی ھو کہ اگر پانی کا پیالہ رکھا جائے تو ٹھیک رکھا رھے

سر کو نہ اونچا کرے نہ جھکائے سر کمر پیٹھ ایک سیدھ میں ھو

بازو پہلوئوں سے جدا رہیں

پنڈلیاں سیدھی کھڑی رہیں

بازوئوں اور گھٹنوں میں خم نہ ھو

نظر دونوں پائوں کے انگوٹھوں کے بیچ میں رھے

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved