کتاب
اس رسالہ کے مقاصد پانچ ابواب میں منحصر ھیں
باب اول
ان پانچ علوم کے بیان میں جن پر قرآن کریم نصا ً (واضح طور پر) دلالت کرتا ھے گویا کہ قرآن کا نزول اسی غرض سے ھوا ھے
باب دوم
قرآن کے نظم کے معانی کی دشواریوں کے طریقوں کے بیان میں (موجودہ زمانہ کی طرف نسبت کرتے ھوئے ) اور ان دشواریوں کو دور کرنے کے بیان میں
باب سوم
اس میں دو باتیں بیان کی گئی ہیں
نظم قرآنی کے لطائف
قرآن کے انوکھے اسلوب کی تشریح
باب چہارم
اس میں دو باتیں ہیں
فنون تفسیر کا بیان
صحابہ رضی اللہ عنہم اور تابعین رحمہم اللہ تعالی کی تفاسیر میں جو اختلاف ھے اسکا حل
باب پنجم
اس میں دو باتیں بیان کی گئی ہیں
قرآن کے مشکل الفاظ کی تشریح
نزول کے اسباب جن کا جاننا مفسر کیلئے لازمی ھے اور جن کے حفظ کے بغیر کتاب اللہ میں غور و فکر ممنوع و حرام ھے
© Copyright 2025, All Rights Reserved