کن جانوروں کی قربانی جائز ھے
صرف مندرجہ ذیل جانوروں کی قربانی جائز ھے
1
بکرا بکری (کم از کم ایک سال کا)
2
بھیڑ دنبہ (اتنا موٹا اور تیار ھو کہ دیکھنے میں ایک سال کا لگے لیکن چھ ماہ سے کم نہ ھو)
3
گائے بیل بھینس بھینسا(کم از کم دو سال کا ھو)
4
اونٹ اونٹنی(کم از کم پانچ سال کا ھو)۔
ملحوظہ
انکے علاوہ اور ان سے کم عمر جانور کی قربانی جائز نھیں
حوالہ
چار سو اھم مسائل ص 278۔279
© Copyright 2025, All Rights Reserved