• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

ختم نبوت پر اجماعِ امت

 

ختم نبوت پر اجماعِ امت

حجۃ الاسلام امام غزالی ؒ  ’’الاقتصاد‘‘ میں فرماتے ہیں

ان الأمۃ فھمت بالاجماع من ھذا اللفظ و من قرائن أحوالہ أنہ أفھم عدم نبی بعدہ أبدا … و أنہ لیس فیہ تأویل و لا تخصیص فمنکر ھذا لا یکون الا منکر الاجماع۔       الاقتصاد فی الاعتقاد ص ۱۲۳

ترجمہ

بے شک امت نے بالاجماع اس لفظ (خاتم النبیین) سے یہ سمجھا ہے کہ اس کا مفہوم یہ ہے کہ آپؐ کے بعد نہ کوئی نبی ہوگا اور نہ رسول، اور اس پر اجماع ہے کہ اس لفظ میں کوئی تاویل و تخصیص نہیں۔

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved