• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

بینک ، بیمہ کمپنی اور محکمہ انکم ٹیکس میں ملازمت کا حکم

بینک ، بیمہ کمپنی اور محکمہ انکم ٹیکس میں ملازمت کا حکم

حوالہ: احسن الفتاوی ج8ص91

بینک اور بیمہ ربوا ہے، اور ٹیکسوں کی تشخیص کا طریق مروج ظلم ہے، ان کے مصارف بھی صحیح نہیں ، اس لئے ان میں ملازمت جائز نہیں۔

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

© Copyright 2025, All Rights Reserved