• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

جھوٹ

آیات

-1

تم آؤپھر ہم دونوں فریق دعاکریں اور جھوٹو ں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت بھیجیں۔آل عمران:61

-2

وہی لوگ جھوٹ گڑھا کرتے ہیںجو اللہ تعالیٰ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے اور وہی جھوٹے ہیں۔ نحل:105

-3

جب منافق آپ کے پاس آتے ہیںتوکہتے ہیں ہم گواہی دیتے ہیں کہ یقیناآپ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں ،اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ تم اس کے رسو ل ہو لیکن اللہ تعالی گواہی دیتا ہے کہ منافق جھوٹے ہیں۔ منافقون:1

© Copyright 2025, All Rights Reserved