جانور کون ذبح کرے
اپنا جانور خود ذبح کرنا بہتر ھے اگر خود ذبح کرنا نہ جانتا ھو تو کسی اور مسلمان سے بھی ذبح کرواسکتا ھے غیر مسلم سے ذبح کروایا تو گوشت حرام ھوجائے گا قربانی بھی نہ ھوگی ذبح کے وقت بہتر ھے کہ خود پاس کھڑا ھو(خواتین پردہ کریں پاس کھڑی نہ ھوں)۔ اگر سات حصہ داروں میں سے کوئی ذبح کرے تو اسے اجرت لینا جائز نھیں
حوالہ
چار سو اھم مسائل ص294
© Copyright 2025, All Rights Reserved