• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

جانور میں سات چیزیں حرام ھیں

جانور میں سات چیزیں حرام ھیں

1

بہتا خون

2

مادہ جانور کی پٖیشاب گاہ

3

غدود

4

نر جانور کی پیشاب گاہ

5

مثانہ

6

پتہ

7

خصیتین (کپورے

جو لوگ کپورے کھاتے ھیں وہ یاد رکھیں کہ وہ حرام کھاتے ھیں

حوالہ

چار سو اھم مسائل ص305

ملحوظہ

کپورے حرام ھیں ۔بہت سی کتب میں لکھا ھے تین حوالے یہ ھیں

1

کتاب الفتاوی ج۴ ص۱۹۸

2

آپ کے مسائل اور ان کا حل ج۴ ص ۲۵۵

3

بدائع الصنائع ج ۴ ص ۱۹۰۔ بدائع الصنائع میں حدیث بھی نقل کی ھے حدیث کا حوالہ یہ ھے

مصنف عبد الرزاق ج۴ ص ۵۳۵

مراسیل ابی دائود ص۱۹

سنن کبری بیھقی ۱۰؍۷

© Copyright 2025, All Rights Reserved