• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

ادارہ کے منصوبے

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ادارہ رھبر اسلام

www.rahbereislam.com [email protected]

 

ادارہ کے منصوبے

جامعہ مسجدکا قیام

مدرسہ کاقیام(مع جدید کمپیوٹر لیب،  لائبریری، دارالقرآن، دارالحدیث، دارالافتاء، اساتذہ کی رھائش، طلباء کی رھائش، دفاتر وغیرہ)

خواتین اور مرد حضرات کے لئے الگ الگ ھسپتال کا قیام، جس میں شرعی تقاضوں کے مطابق علاج ہوگا

مختلف علاقوں میں ڈسپنسریوں کا قیام

سکول و کالج کا قیام (اے لیول، او لیول، اور ٹیکسٹ بک بورڈ کا نصاب)

علماء کرام کے لئے عصری علوم مثلا ایم بی اے، اکنامکس اینڈ فنانس، معاشیات،  اسلامی بینکنگ، صحافت، کمپیوٹر کورسز، لینگوئیج کورسز وغیرہ کا اجراء

عام لوگوں کے لئے مختلف مختصر دینی کورسز کا اجراء

عوام کے لئے مختلف ورکشاپس اور سہ روزہ کورسز

بذریعہ انٹرنیٹ دینی و عصری علوم پڑھانے کے لئے  انٹرنیٹ ایجوکیشنل کمپلیکس کا قیام

اقراء سکول سسٹم کا قیام

وغیرہ

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved