آپ کے بعض حکیمانہ اقوال درج ذیل ہیں
1
وہ شخص کس قدر خوش قسمت ہے جس کے حصے میں اللہ تعالیٰ گمنامی دیدیں۔
2
ایسے شخص سے علم حاصل نہ کرو جو علم کے بدلے دُنیا کا طالب ہو۔
3
اہلِ بدعت سے صاف صاف کہ دو کہ ہمارے اور تمہارے درمیان کوئی تعلق نہیں۔
4
جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حلال و حرام اور سنن واحکام میں احادیث کی روایت کرتے ہیں تو سندوں اور راویوں کے بارے میں شدت سے کام لیتے ہیں اور اعمال کی فضیلت والی احادیث کی سندوں میں نرمی سے کام لیتے ہیں۔
5
دُنیا کا کم حصہ کافی اور زیادہ حصہ ناکافی ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ کی ان پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں۔ آمین۔
© Copyright 2025, All Rights Reserved