ڈرائی کلین اور دھوبی کی دھلائی کا حکم
جو کپڑا پاک دیا تھا وہ پاک رھے گا اور جو کپڑا ناپاک دیا تھا وہ ناپاک رھے گا یعنی اگر کپڑے پر پیشاب وغیرہ نجاست لگی تھی تو دھوبی کی دھلائی کے بعد بھی ناپاک رھے گا البتہ اگر دھوبی جاری پانی میں دھوئے تو ناپاک کپڑا بھی پاک ھوجائے گا
© Copyright 2025, All Rights Reserved