• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

ڈاڑھی کو برا سمجھنا کفر ھے

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ڈاڑھی کو برا سمجھنا کفر ھے

احسن الفتاوی ج ۱ ص ۴۲

کسی ادنی سے ادنی سنت کو برا سمجھنا  یا اس کا مذاق اڑانا درحقیقت اسلام اور حضور  ﷺ کے ساتھ استہزاء ہے جس کے کفر ہونے میں کچھ شبہ نہیں۔ جب سنت سے استہزاء کفر ہے تو ڈاڑھی تو واجب ہے ، اور شعارِ اسلام ہے ، ایک مشت سے کم کرنا بالاجماع حرام ہے ۔ اس کا مذاق اڑانا بطریق اولی کفر ہے ۔

قال فی العلائیۃ واماالاخذ منہا و ھی دون ذلک کمایفعلہ بعض المغاربۃ مخنثۃ الرجال فلم یبحہ احد (شامیۃ ج۲ ص ۱۲۳

اسے دوبارہ مسلمان کرکے نکاح بھی دوبارہ کیا جائے ۔ اگر دوبارہ اسلام قبول نہ کرے تو حاکم پر فرض ہے کہ اس کے قتل کا حکم دے ۔فقط

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

© Copyright 2025, All Rights Reserved