• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

حکومت(کسٹم) کا ضبط کردہ مال خریدنا

حکومت(کسٹم) کا ضبط کردہ مال خریدنا

حوالہ :احسن الفتاوی ج8ص93

اس مال پر حکومت کا قبضہ ظلم ہے، مالی جرمانہ بہرحال ناجائز ہے۔ اس لئے اگر خریدنے والے کو علم ہو تو اس کے لئے اس مال کا خریدنا جائز نہیں۔

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

© Copyright 2025, All Rights Reserved