کسی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنے والا جب رکوع کرے تو اتنا جھکے کہ ماتھا گھٹنوں کی سیدھ میں آجائے۔
بعض لوگ اپنی پیٹھ کو اٹھا کر اور تکلف کرکے رکوع میں اتنا جھکتے ھیں کہ بالکل سجدہ کے قریب ھو جاتے ہیں یہ غلط ھے۔
اگر کوئی ایسی بیماری ھو کہ صرف سر کے اشارے سے رکوع سجدہ کر سکتا ھو تو اس کا طریقہ یہ ھے کہ رکوع کیلئے سر کو تھوڑا ساجھکائے اور سجدہ کیلئے سر کو اس سے زیادہ جھکائے جتنا رکوع کیلئے جھکایا تھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved