• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

بد چلن بیوی کو معاف کر دے یا چھوڑ دے

سوال

اگر بیوی بد چلن ھو تو کیا اسے معاف کر کے رکھنا بہتر ھے یا اسے چھوڑ دینا بہتر ھے؟ شریعت کے مطابق جواب دیں۔ شکریہ

الجواب

بیوی کو سمجھایا جائے

اگر بیوی  توبہ کر لے اور شوھر کو غالب گمان ھو کہ آئندہ وہ ٹھیک رھے گی تو اسے رکھ لینا اور معاف کر دینا بہتر ھے

حدیث میں ھے

التائب من الذنب کمن لا ذنب لہ

مفھوم: گناہ سے توبہ کرنے والا ایسا ھے گویا کہ اس نے گناہ کیا ہی نہیں

البتہ اگر اصلاح کی امید نہ ھو توچھوڑ دے

فقط واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

© Copyright 2025, All Rights Reserved