• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

انبیاء پر کیا اعتراض کئے گئے

تقریباتمام انبیاپرانکی قوم نے5اعتراض کئے

1

یہ توھماری طرح انسان ھےکوئی انسان نبی کیسےھوسکتاھے

2

اللہ نےکسی فرشتےکونبی بناکرکیوں نہ بھیجا

3

یہ تومجنوں(پاگل)ھے

4

یہ جوباتیں کررھاھے ایسی باتیں ھم نے اپنےآبااجداد سےنھیں سنیں

5

اسکےمرنے کا انتظارکرواسکے مرنے کیساتھ ھی اسکادین بھی ختم ھوجائیگا. بعض یہ کہتے کہ انتظارکرواگریہ سچاھے تواللہ اسکوعزت دیکرغالب کردیگااوراگریہ جھوٹاھے تواللہ رسواکردیگا

حوالہ

سورالمومنون آیت 24و25مع حاشیہ تفسیرجلالین

© Copyright 2025, All Rights Reserved