ایک گھر میں سے کتنے افراد قربانی کریں
بعض لوگ گھر میں ایک قربانی کرنا کافی سمجھتے ھیں حالانکہ گھر میں ایک سے زیادہ افراد پر قربانی واجب ھوتی ھے میاں بیوی دونوں صاحب نصاب ھوں تو دونوں کو الگ الگ قربانی کرنا ضروری ھے گھر میں جتنے افراد پر قربانی واجب ھو ان میں سے ھر ایک کی طرف سے قربانی کرنا واجب ھے۔ گھر کے ھر فرد کی ملکیت الگ الگ ملحوظ ھوگی
حوالہ
چار سو اھم مسائل ص 304
© Copyright 2025, All Rights Reserved