• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

ادارہ کے اغراض و مقاصد

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ادارہ رھبر اسلام

www.rahbereislam.com [email protected]

ادارہ کے اغراض و مقاصد

 

1

اللہ تعالی کی وحدانیت اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر پختہ یقین پیدا کرنا

2

ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم و اھل بیت رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کا تحفظ کرنا

3

فروغ قرآن و سنت کے لئے جدوجہد کرنا

4

امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ ادا کرنا

5

اعلاء کلمۃ اللہ

6

خالص دیندار اور عالم دین بننا اور بنانا

7

سنت کے مطابق علمی وعملی ترقی۔اپنی اور دوسروں کی اصلاح

8

دنیا کے ھر کونے میں رھنے والوں تک حسب استطاعت علم دین پہنچانا

9

دین کا علم دینے کےلئے مختلف طبقات کے حساب سے مختلف کوسرز کروانا

10

طلبہ کی شخصیت و کردار میں نکھار پیدا کرنے کے لئے مختلف اصلاحی پروگراموں کا انعقاد کرنا

11

طلبہ کی اسلامی، نظریاتی، اخلاقی اور فکری تعلیم و تربیت کا اھتمام کرنا

12

دینی و عصری علوم کے فروغ کےلئے غیر منافع بخش تعلیمی اداروں کے قیام کے لئے عملی کو شش کرنا

13

اسلام و نظریہ پاکستان اور دورِ جدید  کے تقاضوں سے ھم آھنگ نظام تعلیم کے لئے عملی جدوجہد کرنا

14

قومی، لسانی و مسلکی تعصبات سے بالاتر اعتدال پسند اسلامی معاشرہ کا قیام کرنا

15

یہود و نصاری کی سازشوں سے ملا اور مسٹر میں جو طبقاتی فرق آگیا ھے، اسکو مٹاتے ھوئے وطن عزیز کی تعمیر و ترقی کی کوشش کرنا

16

وطن عزیز کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کے لئے باصلاحیت نوجوانوں کی کھیپ تیار کرنا

17

عوام تک طبی سہولیا ت شرعی قواعد کی روشنی میں پہنچانا

18

شرعی، اصلاحی اور ذاتی مسائل میں عوام کی  رھنمائی کرنا

19

مختلف فتنوں سے آگاھی اور عوام کو ان سے بچانے کی کوشش کرنا

20

اھل اسلام کو اسلام کے خلاف ھونے والی سازشوں سے آگاہ رکھنا

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved