• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

لفظ شرک کی تحقیق

 

لفظ شرک  کی تحقیق

شرک شِرْکَۃٌ اور اشْرَاکٌٔ سے اسم ہے۔

امام راغب اصفہانی رحمتہ اللہ لکھتے ہیں

شِرْکَۃٌ اور مَشَارَکَۃٌ کے معنی دو ملکوں کے مل جانے کے ہیں۔ اور بعض نے کہا ہے کہ کسی ایسی شے کا پایا جانا جو دو یا دو سے زائد کے لئے ہو خواہ وہ شے ذات ہو یا وصف۔  تو شرک کے معنی ہیں ٗ حصے داری ٗ ساجھا۔

اشراک (شرک کرنا) کے معنی ہیں کسی کو کسی کا ساجھی اور حصے دار بنانا۔

شریک کے معنی ہیں ٗ ساجھی ٗ حصے دار ٗ

مشرک کے معنی ہیں شریک بنانے والا ٗ شرک کرنے والا۔

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved