ناپاک چیز کا بطور دوا استعمال
جو چیز نجس العین ھو یعنی خود ناپاک ھو جیسے پاخانہ پیشاب شراب مردار خنزیر کی ہر چیز۔ انکا استعمال نہ بیرونی طور پر جائز ھے کہ جسم پر ملے یا لیپ کرے اور نہ ہی انکا کھانا جائز ھے۔
جوچیز کسی دوسری چیز کے ملانے سے نجس ھوئی ھو تو اسکا بیرونی استعمال جائز ھے کھانا جائز نہیں جیسے ناپاک پانی یا شراب آمیز دوا بشرطیکہ شراب کی مقدار دوا سے کم ھو۔ لیکن اگر کوئی ان سے بھی بچے تو بہتر ھے
© Copyright 2025, All Rights Reserved