• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

ذبح کے وقت جانور کا منکا توڑنا

ذبح کے وقت جانور کا منکا توڑنا

ذبح کے وقت دیکھا گیا ھے کہ بعض قصائی چھری پھیرنے کے بعد زور لگا کر جانور کی گردن کا منکہ توڑدیتے ھیں ایسا کرنا مکروہ (تحریمی اور کبیرہ گناہ )ھے البتہ قربانی ھوجائے گی۔

حوالہ

چار سو اھم مسائل

© Copyright 2025, All Rights Reserved