شراکت کی صورت میں گوشت کی تقسیم میں برابری ضروری ھے
اگر ساتوں حصہ دار تقسیم کی بجائے سارا گوشت مساکین یا دوست احباب میں تقسیم کرنا یا پکا کر کھلانا چاہیں تودرست ھے ۔ اگر تقسیم کیا تو برابری ضروری ھے۔
اگر قربانی میں سات آدمی شریک ھوں تو گوشت تقسیم کرتے وقت اندازے سے تقسیم نہ کریں بلکہ خوب اچھی طرح تول کر پورا پورا تقسیم کریں اگر کسی کا حصہ کم یا زیادہ ھوگیا تو یہ سود ھوجائے گا
البتہ جس کے حصہ میں سری یا پائے یا کھال آئے تو اس طرف گوشت کم ھونا درست ھے زیادہ ھونا درست نہیں
حوالہ
چار سو اھم مسائل
© Copyright 2025, All Rights Reserved