• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

 

غیب کیا ہے اور کیا نہیں

خلاصہ

عِلم غیب وہ ہے جو عادی وسائل و اسباب اور وسائط کے بغیر از خود ہو اور جو علم و سائل و ذرائع اور وسائط سے حاصل ہو وہ علم غیب نہیں۔ خواہ وہ وسائل و ذرائع حسی وظاہری ہوں خواہ باطنی و معنوی ٗ یعنی خوہ حواس ٗ علامات تجربے اور عقل و خرد سے وہ علم حاصل ہو خواہ وحی یا کشف و الہام سے ! وہ علم غیب نہیں ہے۔

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved