• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

قرآن و سنت میں مقام صحابہ کا خلاصہ

 

قرآن و سنت میں مقام صحابہ کا خلاصہ

آیات قرآنی اور روایات حدیث میں یہی نہیں کہ اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح وثنا اور ان کو رضوان الٰہی اور جنت کی بشارت دی گئی ہے بلکہ امت کو ان کے ادب و احترام اور ان کی اقتدار کا حکم بھی دیا گیا ہے ان میں سے کسی کو بُرا کہنے پر سخت و عید بھی فرمائی ہے۔ ان کی محبت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ان سے بغض کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بغص قرار دیا ہے ۔

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved