حیاتِ زندگی کا خلاصہ
پیدائش:
ہجرت سے اکیس سال پہلے خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے
نام:
اصلی نام علیؓ ۔ ماں نے ان کا نام حیدر رکھا۔ جس کے معنی پھاڑنے والا شیر ہے۔
کنیت
ابوالحسن ابوتراب
سلسلہ نسب :
شجرہ نسب بھی دوسری پُشت میں رسُول ِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جا ملتا ہے
والد کا نام :
ابوطالب بن عبدالمطلب
والدہ کا نام:
فاطمہ بنت اسد بن ہاشم
لقب:
امین ۔ شریف ۔ مرتضی۔ اسد اللہ اور امیر المومنین
وفات:
یوم شنبہ23رمضان المبارک40 ہجری
مدت خلافت:
چار سال کچھ دن کم نو ماہ
شرف و اھم خدمات
1
بچوں میں سب سے پہلے آپ ہی مُشرف باسلام ہوئے
2
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی اور داماد بھی تھے
3
آپ رضی اللہ عنہ ان صحابہ کرام میں سے ھیں جن کو دنیا میں ھی جنت کی بشارت ملی۔
© Copyright 2025, All Rights Reserved