• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

 

بیعتِ رضوان

صلح حدیبیہ کے سلسلے میں جب آپ سفیر بن کر کُفار ِ مکہ کے پاس گئے اور آپ کی شہادت کی افواہ اُڑی تو آنحضرت ؐ  کو اس قدر رنج ہوا کہ ایک درخت کے نیچے تمام صحابہ ؓ سے بیعت لی  جو بیعتِ رضوان کے نام سے مشہور ہے۔ چونکہ آپ کی شہادت کی ابھی تصدیق نہ ہوئی تھی اس لئے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھ کر فرمایا کہ

یہ عثمانؓ  کا ہاتھ ہے اور عثمانؓ  کی بیعت بھی میں اسی وقت لیتا ہوں۔

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved