• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

 

خلاصہ

پیدائش

آنحضرت ؐ  کی ولادت کے پانچ سال بعد پیدا ہوئے

نام:

عثمان

لقب:

ذُوالنورین

کنیت

کفر کی حالت میں اُن کی کُنیت ابوعمرو تھی۔ مگر اسلام لانے کے بعد اس کو بدل کر اپنی کنیت ابوعبداللہ مقرر کی

وفات:

حضرت عثمانؓ 18ذی الحجہ 35 ھ مطابق 21مئی 656ء کو شہید کیے گئے۔

شرف و اھم خدمات

1

آپ قرآن مجید کے پہلے حافظ ہیں

2

قرآن کریم کے کئی صحیح نسخے مرتب کرائے اور ہر صوبے میں بھیجے

3

آپ رضی اللہ عنہ ان صحابہ میں سےھیں جن کو دنیا میں ھی جنت کی بشارت دی گئی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیاتِ پاک میں آپ کو تین دفعہ جنتی ہونے کی بشارت دی

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved