• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

 

ولادت

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے تیرہ سال بعد حضرت عمرؓ  پیدا ہوئے۔ آپ کی پیدائش پر حسبِ معمول قریش میں بہت خوشیاں منائی گئیں ۔ آپ کا اصلی نام عمر اور لقب فاروق تھا۔ جو آنحضرت  ﷺ نے انہیں عنایت کیا تھا۔

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved