• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

 

مدینہ کی زندگی

مدینہ منورہ پہنچ کر چند دِنوں کے بعد حضرت ابوبکر صدیق   نے اپنے بال بچوں کو بھی وہیں بُلوا لیا۔ اُس وقت اُن کے پاس پانچ ہزار دینار تھے۔ مہاجرین میں سے اصحاب صُفہ   کا خرچ خاص طور پر آنحضرت  ﷺ کے ذِمے تھا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ کیفیت تھی کہ روپیہ نہ کبھی جمع کیاٗ نہ رکھا ٗ حضرت ابوبکر ؓ نے یہ حال دیکھ کر تمام رقم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کر دی کہ اُسے اصحابِ صُفہ ؓ کی امداد اور مہاجرین کی مہمان داری پر خرچ کر دِیا جائے۔

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved