• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

عقیدہ ختم نبوت کا معنی اور مطلب

 

عقیدہختم نبوت کا معنی اور مطلب

اللہ رب العزت نے نبوت کی ابتدأ سیدنا آدم علیہ السلام سے فرمائی اور اس کی انتہا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر فرمائی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت ختم ہوگئی۔ آپؐ آخرالانبیأ ہیں، آپؐ کے بعد کسی کو نبی نہ بنایا جائے گا۔ اس عقیدہ کو شریعت کی اصطلاح میں عقیدہ ختم نبوت کہا جاتا ہے

 

© Copyright 2025, All Rights Reserved