پاکستان سے قادیانیوں کی غداریاں
۱
مرزائیوں نے بائونڈری کمیشن کے سامنے اپنا کیس مسلمانوں سے علیحدہ پیش کیا۔
۲
مرزائیوں نے وزارتی کمیشن سے مسلمانوں سے جدا حقوق طلب کئے۔
۳
مرزائیوں نے مذہب‘سیاست‘معیشت‘ تجارت ہر معاملہ میں پاکستانی مسلمانوں سے جدا رہنے کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے۔
۴
مرزائی ۳۰ سال سے آزادی کشمیرکی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
آفتاب احمد سیکرٹری جموں و کشمیر مسلم کانفرنس اخبار آزاد
۵
جنگ کشمیر میں جہاد کے نام سے مرزائیوں نے اپنی علیحدہ فرقان بٹالین تیار کی۔ پاکستانی فوج ہوتے ہوئے یہ متوازی فوج کیسے اور کیوں؟۔
اللہ رکھا ساغر کشمیری
۶
5اپریل ۱۹۴۷ء میں اکھنڈ ہندوستان کاالہامی عقیدہ بیان کرتے ہوئے مملکت پاکستان کے وجود کو عارضی قرار دیا۔
۷
حرمت جہاد کے فتویٰ کی نشرو اشاعت ہی پاکستان و دیگر بلا د اسلامیہ کونیست و نابود کرنے کی کوشش کی۔
۸
حیدر آباد دکن وجو نا گڑھ و دیگر ریاست ہائے ہند جو بلا جبرواکراہ پاکستان میں شامل ہوئی تھیں۔ پھر ان پر بھارت نے ناجائز قبضہ کر لیا۔ ان کی پیروی میں ظفر اللہ قادیانی نے غداری سے کام لیا۔ ان کی ہر تقریر ووعظ سے بھارت کو فائدہ پہنچا۔
۹
مرزائیوں نے راولپنڈی کی سازش میں نہ حصہ لیا۔ بلکہ اس کے بانی مبانی تھے جس کی پاداش میںاب تک چند مرزائی گرفتار ہیں۔
۱۰
انگریزوں کے ہاتھ میں پاکستان کی بیع کرنے کے ناپاک عزائم۔
مرزا محمود کا اقرار کہ وہ مسلمانوں سے علیحدہ اقلیت ہیں
میں نے اپنے ایک نمائندہ کی معرفت ایک بڑے ذمہ دار افسر کو کہلا بھیجا ہے کہ پارسیوں اور عیسائیوں کی طرح ہمارے حقوق بھی تسلیم کئے جائیں جس پر افسر نے کہا کہ وہ تو اقلیت ہیں اور تم ایک مذہبی فرقہ۔ اس پر میں نے کہا کہ پارسی اور عیسائی بھی تو مذہبی فرقہ ہیں جس طرح ان کے حقوق علیحدہ تسلیم کئے گئے ہیں اس طرح ہمارے بھی کئے جائیں۔ تم ایک پارسی پیش کرو اس کے مقابلہ میں دو احمدی (مرزائی) پیش کرتا جائوں گا۔
اخبار الفضل ۱۳ نومبر ۱۹۴۶ء بحوالہ اخبار زمیندار ۱۳ جولائی ۱۹۵۲ء ۲۰ شوال ۱۳۷۱ھ
© Copyright 2025, All Rights Reserved