• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

وعدہ خلافی

وعدہ خلافی

آیات

-1

سورۃ بقرہ کی آیت ۲۷ میں ان لوگوں کو فاسق کہاگیا ہے جو ’’اللہ تعالیٰ کے عہد کو پختگی کے بعد توڑ دیتے ہیں۔‘‘

-2

سورۃ رعد کی آیت ۲۵ میں ہے۔’’اور جو لوگ اللہ تعالیٰ سے مضبوط وعدہ کرکے اس کو توڑ ڈالتے ہیں اور جن (رشتوں )کو جوڑے رکھنے کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے ان کو قطع کردیتے ہیں اور ملک میں فساد کرتے ہیں ،ایسوں پر لعنت ہے اور ان کے لئے گھر بھی براہے۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved