فضائل ذکر
آیات
-1
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ’’اور کثرت سے اپنے رب کو یاد کیا کیجیئے اور صبح وشام تسبیح کیا کیجئے۔
(آل عمران :41)
-2
پہلے مؤمنوں کی صفات کا بیان ہے ا س کے بعد ارشاد ہے’’اور بکثرت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے مرداور عورتیں ان سب کے لئے اللہ تعالیٰ نے مغفرت اور اجرعظیم تیار کررکھا ہے۔ (احزاب :35
-3
اے ایمان والو! تم اللہ تعالیٰ کا خوب کثرت سے ذکر کیا کرواور صبح شام اس کی تسبیح کرتے رہو۔(احزاب :42
© Copyright 2025, All Rights Reserved