• ہلوکی روڈ ڈیفنس
  • Mon - Sat 8:00 - 18:00

غیظ وغضب پر عذاب اور تحمل وعفو کا ثواب

غیظ وغضب پر عذاب اور تحمل وعفو کا ثواب

آیات

-1

جب اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں۔(شوری

-2

اللہ تعالیٰ کے بندے غصے کو چبا جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کردیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں۔(آل عمران

-3

برائی کی مدافعت بھلائی اور احسان کے ساتھ کرو تو جس کے ساتھ دشمنی ہے وہ تمہارا گہرا دوست بن جائے گا۔(حٓم ٓ السجدۃ

© Copyright 2025, All Rights Reserved